Namaz ke Tashahhud ke baad parhne wala Durood-e-Ibrahimi har musalman ke liye nihayat ahm aur fazilat wala durood hai. Is mubarak durood mein hum Allah Ta'ala se Nabi Kareem ﷺ aur Hazrat Ibrahim علیہ السلام par rehmat aur barkat ki dua karte hain.

✨ Durood-e-Ibrahimi:

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

✨ اردو ترجمہ:

اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔

اے اللہ! محمد ﷺ اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی، بے شک تو تعریف والا، بزرگی والا ہے۔

📖 حوالہ:
صحیح البخاری: 3370، 6357
صحیح مسلم: 406

🤲 اگر یہ خوبصورت درود دل کو سکون دے تو اسے صدقۂ جاریہ سمجھ کر ضرور شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپنی نمازوں میں اس مسنون درود کو پڑھنے کی ترغیب حاصل کریں۔

ALQURAN THE SOUL ENERGY میں خوش آمدید 🌙
یہ ایک روحانی سفر ہے جہاں آپ کو ملے گا قرآنِ پاک کی دل کو سکون بخش تلاوت اور مسنون دعائیں۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ قرآن و دعا کے ذریعے آپ کی روحانی توانائی کو بیدار کریں اور دلوں کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔

اس چینل پر آپ کو مختصر مگر اثر انگیز Shorts Videos ملیں گی جن میں:
📖 قرآنِ پاک کی خوبصورت تلاوت
🤲 مستند اسلامی دعائیں
💫 دل کو سکون اور ذہن کو روشنی دینے والا کلام

ہمارا عزم ہے کہ قرآن اور دعاؤں کے پیغام کو دنیا تک پہنچائیں تاکہ ہر دل اللہ کی طرف رجوع کرے اور حقیقی سکون پا سکے۔

📌 بھی دیکھیں ہمارا دوسرا چینل Islamic Miracles
یہ چینل قرآن و سنت کی حکمت کو جدید سائنسی و سماجی تحقیق کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔
https://youtube.com/@IslamicMiraclesYT?si=icifQeBkoPkicASe

#alquranse #duroodeibrahimi #duroodshareef #namaz #shorts #islamicshorts #hadith #allah #prophetmuhammad #sunnah #dailyislamicreminders #roohanisukoon #viralshorts #salawat #islam